muskurahten
डर डरा डर डर, डर डर डर
है बाढ़ का, क़हत का, बड़े ज़लज़ला का डर,
पर्यावरण से दूषित, आबो-हवा का डर,
है कैंसर से, एड्स से, सब को फ़ना का डर,
राहों पे चलते फिरते, किसी हादसा का डर,
साँपों का, बिछुओं का, मुए भेड़िया का डर,
नेता, पुलिस, लुटेरे, गुरू, माफ़िया का डर,
इन सब से बच बचा के भी, बाकी बचा डर,
शैतान, भूत, जिन्न ओ मलायक, खुदा का डर.
ڈر ڈرا ڈر، ڈرڈرڈر
ہے باڑھ کا ، قحط کا ، بڑے زلزلہ کا ڈر
آلودگی میں ڈوبی ہوئی ، اب و ہوا کا ڈر
ہے کینسر سے ، ایڈس سے، برھتی قضا کا ڈر
راہوں پہ چلتے پھرتے ، کسی حادثہ کا دار
سانپوں کا ،بچھوؤں کا ، موے بھیڑیا کا ڈر
نیتا ، پولیس ، لٹیرے ، گرو ، مافیہ کا ڈر
ان سب سے بچ بچا کے، ابھی باقی بچا ہے
شیطان و بھوت و جن و ملایک ، خدا کا ڈر ٠
*
No comments:
Post a Comment